2025 احساس پروگرام 13500 چیک کرنے کا طریقہ July 27, 2025July 27, 2025 - by Feroz Video - Leave a Comment احساس پروگرام کے تحت 13500 روپے کی امداد چیک کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ اپنے قریبی احساس رجسٹریشن سینٹر پر جائیں یا 8171 پر میسج بھیج کر اپنی اہلیت چیک کریں اور اس کے علاوہ، آپ احساس پروگرام کی ویب سائٹ پر بھی جا کر اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں.