احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ استعمال مکمل جانیے
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل فون سے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اور اس کے بعد آپ کو ایک SMS موصول ہوگا جس میں آپ کی اہلیت اور رقم کی تفصیلات ہوں گی۔
اگر اپ ان لائن پورٹل سے اپنی رقم چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس ٹائم پورٹل بند ہے اور باقی مکمل تفصیلات نیچے دی گئی ہے اس کو اچھے طریقے سے بڑھنے کے بعد عمل کریں

ایس ایم ایس کا طریقہ
- اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کرو
- احساس پورٹل سروس آپ کو جواب ملے گا کہ آپ پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں
آن لائن ویب پورٹل کا طریقہ
- 8171 ویب پورٹل کو کھولیں
- اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کریں
- تصویر میں نظر آنے والا نمبر کوڈ درج کرو
- آپ کی سماجی حیثیت کے مطابق کچھ دیر کے بعد جواب دیا جائے گا
