بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک 2025 میں اس کا مکمل تعارف جانیے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک 2025 میں اس کا مکمل تعارف بتانے جا رہا ہوں جو کہ اج تک کسی نے نہیں بتایا اور یہ صرف جو غریب خواتینوں اور بچوں کو مالی امداد کے لیے بنایا گیا ہے جو کہ اپنا اخراجات اٹھا نہیں سکتے اور دو اسان طریقے ہے پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپنا سناختی کارڈ نمبر کو 8171 پر میسج بھیجیں۔
اس کے دوسرا اسان طریقہ افیشل پورٹل پر جائیں اپنے شناختی کارڈ نمبر اور سکریچ میں دیے گئے کوڈ کو اندراج کرنے کے بعد معلومات شروع کرنے کے لیے بٹن پر کلک کریں اور کچھ دیر بعد اپنی اہلیت اور رقم کی معلومات حاصل ہوگی اور اس میں اپ کو اطلاع دی جائے گی کہ اپنے پیسے لینے کے لیے اہل ہے یا نہیں باقی اور باقی مکمل تفصیلات تصویر میں بتائی گئی ہے اس کے مطابق عمل کریں۔

