2025 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ

2025 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 اور اس کا مکمل تفصیل جانیے 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 اور اس کا مکمل تفصیل جانیے یہ صرف پروگرام غریب خاندانوں اور بچوں کے لیے مال امداد دینا ہے جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ چیک کرنے کے دو طریقے دیے گئے ہیں پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس کریں.

For Latest Scholarship Opportunities, Join WhatsApp and Telegram

اب دوسرے طریقہ بتاتا ہوں کہ پورٹل پر جائیں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر اور تصویر والے کوڈ کو درج کریں اور دو سیکنڈ کے اندر اپ کی اہلت بتائی جائے گی کہ اپ اہل ہے یا نہیں اور یہ دو آسان اور شفاف طریقہ کار کے ذریعے سمجھایا گیا ہے اور اگر ان میں سے کوئی پورٹل کا مسئلہ ا سکتا ہے اگر بند ہوا تو اپ ان کے قریبی بے نظیر کے دفتر جا کر کسی حملے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں نیچے دو اسان طریقے بتائے گئے ہیں 

2025 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ

پہلا طریقہ: ایس ایم ایس 

  • موبائل میسج باکس کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھیں اور اسے 8171 پر بھیج دیں
  • آپ کو SMS کے ذریعے آپ کی اہلیت اور رقم کی تفصیل ملے گی 

دوسرا طریقہ: ویب پورٹل  

  • بی ائی ایس پی کے پورٹل پر جائیں
  • ہر بندہ اپنا شناخت کارڈ نمبر کو پہلے باکس میں درج کریں
  • تصویر میں دیے گئے کوڈ کو دوسرے باکس میں ڈالیں 
  • پھر “سبمٹ” بٹن پر کلک کرنے کے بعد اپنے نتائج موصول ہوں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *